Browsing Tag

ناکام

سوات پولیس نے لنڈاکے چیک پوسٹ پر منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس نے لنڈاکے کے مقام پر منشیات سوات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں چرس اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ ایس ایچ او غالیگے اختر ایوب نے اطلاع پر ناکہ بندی کرکے لنڈاکے میں انیس علی سکنہ چارسدہ،…

سوات پولیس کی کاروائی، لنڈاکے چیک پوسٹ پر منشیات کی سمگلنگ ناکام، سمگلر گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 اپریل 2019ء) ڈی پی او سوات کی ہدایت پر غالیگے پولیس نے ایک اطلاع پر لنڈاکے چیک پوسٹ پر منشیات کی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے تین سمگلروں کو گرفتار کرکے تین کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ایس ایچ…

مینگورہ، محلہ عیسیٰ خیل، وزیر مال، ملکانان، فتح خانخیل میں ایک ہفتہ سے پانی کی سپلائی منقطع

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 01 ستمبر 2018ء)مینگورہ شہر میں پانی کی شدید قلت، محکمہ واسا اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام، شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ میں عوام پانی کی تلاش میں سرگرداں، تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر کے نواحی علاقوں محلہ عیسیٰ…

منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار جبکہ بھاری مقدار میں چرس برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 15 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل کبل میں پولیس کی کامیاب کارروائی، 6 کلو سے زائد چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام جبکہ ملزم گرفتار، پولیس سٹیشن کبل کے مطابق کبل کے نواحی علاقہ ڈاڈھارہ میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے…

شموزو پولیس نے قیمتی سلیپران سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 آگست 2018ء) سوات کے تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزو میں سلیپران سمگل کرنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی تفصیلات کے مطابق ماربل سے بھرے ٹرک کو شموزو پولیس نے روک لیا جس کی تلاشی پر ماربل ٹائلز کے پیچھے بھاری مقدار…

“دیکھو دیکھو کون آیا ؟ فون آیا فون آیا” سوات کے عوام نے نیا نعرہ تخلیق کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 جولائی 2018ء)گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن سوات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے میں ناکام، شہباز شریف کی آنے سے معذرت، ٹیلی فونک خطاب میں کہا کہ موسم کی خرابی کے باعث وہ نہ آسکے جس پر سوات کے عوام نے مسلم لیگ کے نعرے…

صوبائی حکومت نجی اسکولوں کیساتھ طے شدہ معاہدہ کی پاسداری میں ناکام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 مئی 2018ء) صوبائی حکومت نے 13 ماہ گزرنے کے باوجود بھی پرائیوٹ سکولوں کے ساتھ ایلمنٹری ایجوکیشن فاونڈیشن کے معاہدہ کے تحت واؤچر طلبہ کے تمام اخراجات کا وعدہ پورا نہیں کیا۔ تبدیلی کے دعویدار تعلیمی…

ممبران اسمبلی آٹھ سال میں پالیر کالام پل کی تعمیر میں ناکام، اہلیان علاقہ مایوس

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اپریل 2018ء) سوات کے وادی کالام کا علاقہ پالیر میں آٹھ سال قبل سیلاب کی نذر ہونے والہ پل منتخب نمائندوں سے تعمیر نہ ہوسکا اور مقامی لوگوں نے مایوس ہوکر اپنی مدد آپ کے تحت کام شروع کردیا۔ پل کی عدم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More