Browsing Tag

نویکلے

مینگورہ : محلہ نویکلے میں خاتون نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ نویکلے میں ۳۸ سالہ ذہنی مریضہ نے بیماری سے تنگ آکر خود کو گولی مارکر زندگی کا چراغ گل کردیا۔ذرائع کے مطابق 38 سالہ مسماۃ (ع) نے بیماری سے تنگ آکر گھر میں موجود پستول سے خود…

مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں دن دیہاڑے فائرنگ،ایک شخص قتل،ملزم فرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں دن دیہاڑے فائرنگ،ایک شخص قتل،ملزم فرار، تفصیلات کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں دن دیہاڑے فائرنگ سے ایک شخص کو کھلے عام قتل کردیا گیا…

تحصیل بریکوٹ میں تیز رفتار ڈاٹسن کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ نوے کلے میں تیز رفتار ڈاٹسن کی ٹکر سے 5سالہ معصوم بچہ جاں بحق ، پولیس نے ڈرائیور کر گرفتار کرلیا ، تھانہ غالیگے پولیس کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے علاقہ نوے کلے…

پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے سات سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 اکتوبر 2018ء) پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل جانے سے سات سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا،تفصیلات کے مطابق سوات کے نواحی علاقہ اہنگرو ڈھیرئی میں سات سالہ بچہ پستول سے کھیل رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی جوکہ بچے کو لگ…

بجلی کے گیارہ ہزار لائن کا جھٹکا لگنے سے جواں سالہ مزدور موقع پر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 آگست 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ نویکلے میں عمارت کی چھت پر کام کرنے والا جواں سال مزدور بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ نویکلے میں اٹھارہ سالہ مزدور عثمان ولد احمد…

فضل حکیم نے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والی واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 مئی 2018ء) چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان نے مینگورہ سٹی کی یوسی نوے کلے میں واٹرسپلائی سکیم کا افتتاح کرد یا ایک کروڑ بیس لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والی اس سکیم کی بدولت نوے کلے، یوسف آباد، عثمان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More