Browsing Tag

واپڈا

سوات: ضلع بھر میں رواں ماہ کے بیشتر تاریخوں پر بجلی بند رہیگی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلع بھر میں رواں ماہ کے بیشتر تاریخوں پر بجلی بند رہیگی تفصیلات کے مطابق ضروری کام اور مرمت کی وجہ سے رواں ماہ یعنی نومبر کے بیشتر تاریخوں پر سوات بھر کے مختلف فیڈرز پر صبح8 بجے سے دوپہر2 بجے تک بجلی بند رہے گی…

سوات میں ضروری مرمت کی وجہ سے بجلی بند رہیگی، پیسکو حکام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ضروری مرمت کے باعث بجلی بند رہیگی۔ پیسکو حکام کے جاری کردہ بیان مطابق 132 کے وی مینگورہ گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 19 اکتوبر کی صبح 8 بجے سے 2 بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہیگی جس کی وجہ سے گیارہ کے وہ…

غیر اعلانیہ اور ظالمانہ بجلی بندش کے خلاف عوام کا مسلسل تیسرے روز تک احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 آگست 2018ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے آبائی حلقہ مٹہ میں بجلی کی ظالمانہ اور غیراعلانیہ بجلی بندش کے خلاف عوام کا مسلسل تیسرے روز تک احتجاجی مظاہرہ کے دوران گزشتہ روز مینگورہ تا کالام سڑک ہر قسم ٹریفک کے لئے…

مٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کیخلاف ہزاروں لوگوں کا احتجاج،کالام روڈ ٹریفک کیلئے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں سمبٹ چم اور درشخیلہ سمیت مختلف علاقوں میں ناروا اور ظالمانہ بجلی بندش نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے ۔ مسلسل غیر اعلانیہ بجلی بندش کیخلاف لوگ احتجاج پر مجبور ہوگئے سمبٹ چم…

مٹہ میں بجلی کا طویل ترین بریک ڈاؤن، خواتین نے بھی احتجاج کی کال دیدی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء)سوات کی تحصیل مٹہ میں بجلی کے مسلسل اور غیر اعلانیہ طویل بریک ڈاؤن کے باعث عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز، مٹہ میں گرینڈ جرگہ سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ بجلی لوادشیڈنگ کو معمول پر نہیں لایا گیا…

چارباغ میں بجلی کا بوسیدہ تار گرنے سے 46 سالہ شخص جاں بحق

چارباغ (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل چارباغ میں بجلی کے مین لائن کا تار ٹوٹ کرگرگیا جس کی زد میں آکر 46 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔مرحوم فضل کریم ولد پیخورے بازار سے خریداری کرکے واپس گھر جارہا تھا کہ بجلی کے مین لائن کا…

بجلی کا طویل بریک ڈاؤن مٹہ میں لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ،واپڈا کے خلاف شدید نعرے بازی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جولائی 2018ء)تحصیل مٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بریک ڈاون نے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز کردیا سینکڑوں لوگوں نے مٹہ بازار کے مین چوک میں شدید احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ مٹہ چوک سے واپڈا دفتر تک…

سوات بھر میں ایک ماہ بعد لوڈشیڈنگ مکمل طور پر ختم کردی جائیگی

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ بجلی لوڈشیڈنگ اورکم وولٹیج کے حوالے سے لوگوں کو درپیش مشکلات کا ہمیں پورا پورا احساس ہے اوران مشکلات کو دور کرنے کیلئے دن رات عملی…

بجلی لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جیانا حرام کردیا،سوات کو خصوصی نشانہ بنایا جارہا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی واپڈا کی جانب سے ناروا لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے جس نے روزہ داروں کو…

بجلی کے بھاری بلوں اور غلط میٹر ریڈنگ کے خلاف بریکوٹ میں احتجاجی مظاہرہ

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 مئی 2018ء) بریکوٹ میں بجلی اور بھاری بلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ‘ مظاہرین نے اے سی دفتر اور واپڈادفتر کے سامنے شدید نعرہ بازی ‘ بریکوٹ میں واپڈ ا دفتر بند کیا جائے، واپڈا اہلکار مردہ باد جیسے نعرے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More