سوات آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن نے کلاس دوئم کی معیاری امتحانی نظام مسترد کردیا
سوات(زماسوات ڈاٹ کام) آل پرائمری ٹیچرز ایسو سی ایشن کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، انٹر میڈیٹ مانیٹرنگ یونٹ کے ذریعے کلاس دوئم کی معیار ی امتحانی نظام مسترد، ای ٹرانسفر پالیسی نا منظور، اساتذہ کے بچوں کی کوٹہ میں این ٹی ایس شرط…