محکمہ بہبود آبادی سوات کے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں الوداعی تقریب
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 مئی 2018ء) محکمہ بہبود آبادی سوات کے زیر اہتمام ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام.تفصیلات کے مطابق محکمہ بہبود آبادی سوات کے زیر اہتمام ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کے اعزاز…