Browsing Tag

پراسرار

پُر اسرار بخار سے مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں میں سینکڑوں افراد متاثر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 ستمبر 2018ء) مینگورہ شہر سمیت نواحی علاقوں میں پراسرار بیماری سے متعدد افراد متاثر ، تشخیص نہ ہونے کی وجہ سے ہسپتالوں سے فارغ کردیئے گئے ، بخار کی وجہ سے ہر گھر میں متعدد مریض پڑے ہوئے ہیں ، بخار کے وجہ سے بدن…

فضاگٹ کی پہاڑی میں پراسرار شخص نے لوگوں کو پریشانی میں ڈال دیا، یہ شخص کون تھا؟

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جون 2018ء)فضاگٹ کے پہاڑی میں پھنسے شخص نے لوگوں کو مشکل میں ڈال دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فضاگٹ کی پہاڑی میں ایک شخص کو دیکھا گیا جوکہ انتہائی دشوار گزار پہاڑیوں کے بیچ میں کھڑا تھا اور سڑک پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More