Browsing Tag

پریس کلب

چارباغ کے اراضی مالکان نے سیکشن فور کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، 24 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ الہ آباد کے عوام نے وویمن کیمپس کیلئے اراضی دینے سے انکار کردیا،سکشن فور کے تحت زمینیں لینے کی کوشش کی گئی تو احتجاج کریں گے،صبر کا امتحان نہ لیا جائے،غریب اراضی مالکان…

ائندہ ضمنی انتخابات میں تمام بڑی پارٹیوں نے حلقہ پی کے 3 پر مسلم لیگ کے سردار خان کی حمایت کا اعلان…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 ستمبر 2018ء) ضمنی انتخابات کی آمد آمد، سوات میں مختلف سیاسی جماعتوں نے حلقہ پی کے 3پر ن لیگ کے امیدوار سردار خان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران مسلم لیگ کے قیموس خان، عوامی نیشنل…

فوادچوہدری نے سوات پریس کلب آمد کی دعوت قبول کرلی،ملک بھر کے صحافیوں کیلئے صحت کارڈ کی فراہمی کا…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 ستمبر 2018ء) مرکزی حکومت کے ملک بھرکے صحافیوں کو صحت کارڈ کی فراہمی اور تین ماہ میں کارکن صحافیوں کیلئے آزاد اور مضبوط اتھارٹی کے قیام کا اعلان ، میڈیا ہاؤس مالکان کارکنوں کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائے، اس…

سلیم صافی کے خلاف شر انگیز پروپیگنڈہ کے خلاف صحافی برادری کا مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 آگست 2018ء) سینئر صحافی سلیم صافی کے خلاف شرانگیز پروپیگنڈے کے خلاف سوات کے صحافی برادری کا احتجاجی مظاہرہ ، 3 روز سوگ کا اعلان ، گذشتہ روز سوات پریس کلب اور سوات یونین آف جرنلسٹس کے صحافیوں نے سینئر صحافی سلیم…

خصوصی افراد کے صبر کا پیمانہ صبر لبریز ہوگیا،مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) خصوصی افراد کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا،مطالبات کے حق میں مظاہرہ ،مطالبات منظورنہ ہونے کی صورت میں احتجاج جاری رکھنے کا اعلان ،حکومت سے جائز حقوق دلانے کی اپیل ،گذشتہ روز سوات سے تعلق رکھنے والے…

سوات پریس کلب میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا گیا

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) اخلاص فاؤنڈیشن کی جانب سے سوات پریس کلب میں پودا لگایا گیا ،فاؤنڈیشن کے عہدیداروں ،صحافیوں اورسماجی شخصیات نے شرکت کی،گذشتہ روز سوات پریس کلب میں مذکورہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے سرگرم سماجی کارکن آصف…

سیدو شریف ہسپتال میں مریض کے آپریشن سے ڈاکٹروں کا مبینہ انکار، مریض جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 آگست 2018ء) سوات کے سیدو شریف ہسپتال میں آپریشن تھیٹر کے ڈاکٹروں نے بیمار شخص کا دوران لوڈ شیڈنگ آپریشن سے مبینہ انکار کردیا مریض کو پشاور منتقل کرنے کا کہا گیا،جس کے باعث بروقت طبی امداد نہ ملنے پر…

خصوصی افراد کا مطالبات کے حق میں سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) خصوصی افراد کا مطالبات کے حق میں سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، عمران خان سے تبدیلی کے ایجنڈے میں معذور افراد کو شامل کرنے اور خصوصی کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ ، معذور افراد کے لئے…

مینگورہ پولیس کی مبینہ پولیس گردی ، نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بناکر ہسپتال پہنچایا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جولائی 2018ء) مینگورہ پولیس کی مبینہ پولیس گردی ، نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بناکر ہسپتال پہنچادیا ، حکام بالا سے مداخلت کی اپیل ، گذشتہ روز گل کدہ کے رہائشی نوجوان طلحہ نے سوات پریس کلب میں فریاد…

تاجر برادری کے صدر عبدالرحیم نے “پاٹا” کے خاتمہ کیخلاف سول نافرمانی کی دھمکی دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) تاجر برادری کے صدر عبدالرحیم نے سوات پریس کلب میں تقریر کے دوران ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کے خلاف سول نافرمانی تحریک شروع کرنے کی دھمکی دیدی، ممکنہ تحریک کو ڈویژن بھر میں توسیع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More