Browsing Tag

پشاور

وادی اتروڑ کے پہاڑوں میں لاپتہ پشاور کے سیاح کی لاش برآمد

سوات ( زما سوات) وادی اتروڑ کے پہاڑوں میں لاپتہ پشاور کے سیاح کی لاش برآمد تفصیلات کیمطابق کچھ دنوں پہلے پشاور سے تعلق رکھنے والا محمد منیب نامی لڑکا اتروڑ سے کمراٹ ٹریکنگ کرتے ہوۓ لاپتہ ہوگۓ تھے جس کی لاش کل اسمس اور جہاز بانڈہ کے درمیانی…

کبل میں المناک حادثہ، ایک بچہ جان بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں پشاور منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 مارچ 2019ء) سوات کی تحصیل کبل کے گاؤں سیرسینئی میں ٹریفک کا المناک حادثہ ، موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں دو بچے شدید زخمی ہوگئے ، کبل پولیس کے مطابق گاؤں سیرسینئی میں دو موٹر…

کالام میں پی ٹی آئی کے اسٹیکر کا سہارا لینے والا سمگلر گاڑی سمیت گرفتار، سلیپران برآمد

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 آگست 2018ء)وادی کالام کے سیاحتی مقامات بحرین اور کالام میں قدرتی جنگلات کی کٹائی اور اسمگلنگ عروج پر ہے۔ محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے قیمتی لکڑی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے دو…

سیدو شریف ہسپتال میں مریض کے آپریشن سے ڈاکٹروں کا مبینہ انکار، مریض جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 آگست 2018ء) سوات کے سیدو شریف ہسپتال میں آپریشن تھیٹر کے ڈاکٹروں نے بیمار شخص کا دوران لوڈ شیڈنگ آپریشن سے مبینہ انکار کردیا مریض کو پشاور منتقل کرنے کا کہا گیا،جس کے باعث بروقت طبی امداد نہ ملنے پر…

شہباز شریف آج ورکرز کنونشن میں اڑھائی گھنٹے کی تاخیر سے پہنچے، امیر مقام عذر پیش کرتا رہا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جولائی 2018ء)پاکستان مسلم کی جانب سے مینگورہ منعقدہ ورکرز کنونشن پر شہباز شریف اڑھائی گھنٹے کی تاخیر سے پہنچے، ورکرز اور کارکنان شدید گرمی اور حبس میں انتظار کرتے رہے تاہم امیر مقام نے عذر پیش کرتے…

ہارون بلور کی شہادت، سوات میں وکلاء تنظیموں کا احتجاج،آج عدالتوں میں پیش نہ یں ہونگے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جولائی 2018ء) ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن سوات کا ایک اہم اجلاس ڈسٹرکٹ بار روم ہال میں منعقد ہوا ، اجلاس میں کثیر تعداد میں وکلاء برادری نے شرکت کی ، اجلاس میں شہدا پشاور کیلئے دعا کی گئی ، اجلاس میں پشاور…

پشاور ریپڈ بس منصوبہ تحریک انصاف کے گلے پڑ گیا،چیئرمین نیب نے بڑا حکم دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے پشاور ریپڈ بس منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاخیر کے باعث لاگت میں 15 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔چیئرمین نیب نے پشاور بس ریپڈ…

‎عیدالفطرکی آمد،چائناپٹاخوں اور کھلونا نما اسلحہ کی ترسیل شروع

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جون 2018ء) عید الفطر کیلئے سوات ودیگر اضلاع کو لاکھوں روپے مالیت کے پٹاخوں اور کھلونا نما اسلحہ کی ترسیل شروع ہو گئی ہے جبکہ پشاورکے کارخانومارکیٹ سمیت پیپل منڈی سے بڑی تعداد میں پٹاخے اور کھلونا…

پشاور بی آر ٹی پروجیکٹ کی لاگت چالیس ارب سے بڑھ کر ستر ارب تک پہنچ گئی

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مئی 2018ء) پشاور بی آرٹی پروجیکٹ کی لاگت میں حیران کن اضافہ ، تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے عام انتخابات سے قبل پشاور میں بی آر ٹی پرجیکٹ مکمل کرنے اور دوسرے صوبوں سے مبینہ سبقت بازی میں بی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More