Browsing Tag

پی ٹی ایم

کبل کے پی ٹی ایم جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی پر رحمت اللہ محسود گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 مئی 2018ء) کبل میں پی ٹی ایم کے جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی کرنے پر پی ٹی ایم کے رہنما رحمت اللہ محسود کو گرفتار کرلیا گیا ۔ کبل پولیس نے 29اپریل کو پی ٹی ایم جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی پر متعدد…

سپین خان کی پی ٹی ایم رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 مئی 2018ء) پاکستان کے خلاف لوگوں کو مشتعل کرنے اور ملکی اداروں کے خلاف نعرہ بازی پر پختون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماؤں کے خلاف تھانہ کبل میں ایف آئی آر درج کرادی گئی۔ مزاحیہ تقاریر کی بنا پرمشہور…

‎منظور پشتون جلسہ میں پاکستانی پرچم کو جگہ نہ مل سکی، نوجوان جلسہ سے باہر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 اپریل 2018ء) سوات کے کبل گراونڈ میں پی ٹی ایم جلسہ سے پاکستانی پرچم تھامے نوجوان کو واپس کردیا گیا ، جلسہ منتظمین نے جلسہ میں ایک نوجوان کو اس وقت روکا جب وہ گیٹ سے اندر جلسہ گاہ جانا چاہ رہا تھا ، اس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More