Browsing Tag

پی کے چار

مینگورہ شہر سمیت پی کے چار میں سوئی گیس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 ستمبر 2018ء) ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر سمیت پی کے فور میں سوئی گیس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں اور شفاف طریقے سے میرٹ کی بناء پر کنکشن دیئے جائیں ، ان خیالات کا…

دوبارہ گنتی میں بھی امیر مقام کو شکست کا سامنا،عزیزاللہ گران کو 68 ووٹوں کی برتری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 آگست 2018ء) سوات کے صوبائی حلقہ پی کے چار PK-4 پر امیر مقام نے دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دائر کی تھی جوکہ منظور کرالی گئی تھی تاہم ووٹوں کے چار تھیلوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے بار بار گنتی کا عمل روکا…

4 پولنگ اسٹیشنوں کے بیلٹ پیپرز بیگ تاحال نہ مل سکے، الیکشن کمیشن کے حکم کا انتظار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 آگست 2018ء) سوات کے صوبائی حلقہ پی کے4 میں دوبارہ گنتی تاحال دوبارہ شروع نہ ہوسکی۔ چار پولنگ اسٹیشنوں کے بیلٹ پیپر کے تھیلے متعلقہ عملہ کو نہ مل سکے۔ بمورخہ 31 جولائی الیکشن کمیشن کو ریٹرننگ آفیسر…

حلقہ PK-4، ووٹوں کی گنتی تاحال مکمل نہ ہوسکی ، فیصلہ سہ پہر تک متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جولائی 2018ء) حلقہ پی کے چار پر ووٹوں کی گنتی بدستور جاری ہے، کل سے شروع ہونے والی گنتی اج بھی جاری ہے، ذرائع کے مطابق ریٹرنگ افیسر کے دفتر میں گنتی کا عمل جاری ہے،د ونوں فریقوں کے تین تین افراد گنتی…

پی ٹی آئی کے سابقہ ایم پی اے عزیزاللہ گران نے صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے چار پر امیر مقام کو شکست…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جولائی 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے حلقہ پی کے 4 اور سابقہ ایم پی اے عزیزاللہ گران نے صوبائی اسمبلی کی نشست اپنے نام کرلی، انہوں نے14426 ووٹ لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، جبکہ پاکستان…

امیدواروں کے کاغذات کا جانچ پڑتال شروع, فضل حکیم، محمد امین اور ثناء اللہ کے کاغذات درست تصور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جون 2018ء) انے والے الیکشن ۲۰۱۸ میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات کے جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگیا ہے، اسسٹنٹ ریٹرنگ افیسرز سوات کے دفاتر میں الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات کا جانچ…

مسلم لیگ ن کے عاصم الله خان کا عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اپریل 2018ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک کے قریبی رشتہ دار، مسلم لیگ ن سوات کے رہنما اور ضلعی کونسلر عاصم اللہ خان نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ اے این پی نے عاصم اللہ خان کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More