Browsing Tag

چھاپہ

سوات پولیس نے انٹر سروسز انٹیلی جنس(آئی ایس آئی) کے جعلی اہلکار کو گرفتار کر لیا

‎سوات (زما سوات) سوات پولیس نے انٹر سروسز انٹیلی جنس(آئی ایس آئی) کے جعلی اہلکار کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بحرین پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ بحرین کے مقامی ہوٹل میں رہائش پزیر ایک آدمی جو اپنے آپ کو انٹر سروسز انٹیلی…

حلال فوڈ کا چھپس بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، ناقص میٹیرل استعمال پر فیکٹری سیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 اپریل 2019ء) حلال فوڈ اتھارٹی نے سوات میں چھاپہ مارکر چھپس بنانے والی فوڈ فیکٹری کو سیل کردیا۔ڈی جی کے پی فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے خصوصی ہدایت پر خراب اور مضرصحت خوراک خلاف کریک ڈاون جاری…

مٹہ میں پولیس نے چھاپہ مارکر اسلحہ برامدکرلیا، ملزم گرفتار

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ میں پولیس کی کارروائی متعدد بندوقیں برآمد ، ملزمان گرفتار، پولیس سٹیشن راحت کوٹ کے مطابق مٹہ پولیس نے ڈی پی او سوات سید اشفاق انور کے ہدایت پر ایس ڈی پی او اکبر خان…

خوازہ خیلہ ڈرگ انسپکٹر کی کاروائی ، متعدد میڈیکل سٹورز سیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے بازارمیں ڈرگ انسپکٹر سوات نذیر احمد نے متعدد میڈیکل سٹوروں کا اچانک معائنہ کیا۔ لائسنس کی عدم موجودگی کی بنا پر 2 میڈیکل اسٹورز سیل کردیے گئے اور ایک میڈیکل…

سوات میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعلی مصنوعات بنانے والی فیکٹری سیل

سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) سوات میں لیکس اور ڈیٹول بنانے کی جعلی فیکرٹری پکڑی گئی ، لاکھوں روپے کا جعلی صابن تلف ، فیکٹری سل ، مالک گرفتار گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کو اطلاع ملی کہ مینگورہ نواحی علاقہ رحیم آباد میں فیکٹری میں…

سوات میں کتوں کا گوشت بیچنے سے متعلق خبر میں کوئی صداقت نہیں، حلال فوڈ اتھارٹی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)خیبر پختونخوا حلال فوڈ اتھارٹی نے گزشتہ روز سوات میں کتوں کے گوشت کو بیچنے سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے تفصیلات طلب کیں جس کے مطابق یہ بات سامنے آئی کہ مذکورہ خبر جھوٹ پر مبنی ہے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More