خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور نرسوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی
خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور نرسوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ صحت نے تمام اسپتالوں کے حکام کو مراسلہ جاری کردیا ۔مراسلہ میں ہدایت کی گئی ہے کہ اسپتالوں میں ڈیوٹی اوقات کار کے دوران ڈاکٹروں…