ڈوبتے بچے کو بچاتے ہوئے خود موجوں کی نذر ہونے والے بہادر نوجوان کی لاش دریائے سوات سے نکال لی گئی
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 آگست 2018ء) جمعہ کے روز دریائے سوات میں ڈوبتے بچے کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے بہادر نوجوان کی لاش گزشتہ روز دریائے سوات سے نکال لی گئی، نوجوان کو تلاش کرنے میں ریسکیو 1122، مقامی پولیس ، پاک فوج کے جوانوں…