Browsing Tag

ڈی سی سوات

اقلیتی برادری کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے، ڈی سی ثاقب رضا اسلم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضاء اسلم نے کہا ہے کہ سوات میں اقلیتی برادری کو ہر ممکن سہولیات اور تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے اور ترجیحی بنیادوں پر ان کے مسائل حل کئے جا رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اقلیتی…

یتیم بچوں کیلئے تعلیمی ادارہ “پرورش” میں سالانہ ایکسپو کا اہتمام، عوام کی بھر پور شرکت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 دسمبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ نوجوان ہمارے ملک کا اصل سرمایہ ہے جو مستقبل میں پاکستان کی باگ ڈور کو اچھی طرح سنبھالے گے یتیم اور بے سہارا بچوں کی جوانی تک کفالت اور…

کلین اینڈ گرین پاکستان کو عملی جامہ پہنایا جائے، ڈی سی سوات نے تحصیل انتظامیہ کو سخت ہدایات جاری…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی زیرِ صدارت ان کے دفتر گل کدہ سیدو شریف میں ڈسٹرکٹ ریوئیوکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اے ڈی سی سوات اورضلع سوات کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے شرکت کی ڈی سی سوات نے…

ملم جبہ میں زمین تنازعہ کے حل کیلئے اعلیٰ حکام نے اجلاس بلا لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 نومبر 2018ء) سوات فارسٹ ڈویژن اور خیبر پختونخواسیاحت کارپوریشن کے درمیان سیاحتی مقام ملم جبہ کے قریب متنازعہ زمین کے مسئلے کو حل کرنے کے سلسلے میں گلکدہ سیدو شریف سوات میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی…

ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت رائٹ ٹو سروسز (آر ٹی ایس) کمیشن کا اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 اکتوبر 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سٹیرنگ کمیٹی برائے خدمات تک رسائی (رائٹ ٹو سروسز) کمیشن کا اجلاس ان کے دفتر گلکدہ سیدو شریف میں منعقد ہوا جسمیں مختلف محکموں کے ضلعی سربراہان کے…

سوات میں ترقیاتی عمل کا جائزہ لینے اور اسے تیز کرنے کیلئے پہلا ہنگامی اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 اکتوبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان کی زیر صدارت سوات میں ترقیاتی عمل کا جائزہ لینے اور اسے تیز کرنے کیلئے پہلا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈبلیو ایس ایس سی سوات کے چیف ایگزیکٹیو شیدا محمد، ٹی ایم اے…

مینگورہ کی صفائی کیلئے ترقیاتی سرگرمیاں مربوط بنائیں جائیں، ڈی سی سوات ثاقب اسلم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 ستمبر 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے تمام سرکاری محکموں پرزور دیا ہے کہ وہ مینگورہ کی صفائی اور خوبصورتی یقینی بنانے کیلئے اپنی ترقیاتی سرگرمیاں مربوط بنائیں اور اس بارے میں ایک دوسرے کو باخبر رکھیں اس…

سوات میں 24 ستمبر سے انسداد پولیو کی ہمہ گیر مہم کا آغاذ کردیا جائیگا، ڈی سی سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 ستمبر 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ چند روز قبل چارسدہ میں پولیو کیس سامنے آنے کے بعد سوات میں اس مہینے کی24 تاریخ سے انسداد پولیو کی ہنگامی اور ہمہ گیر مہم چلائی جائے گی اور تین روزہ مہم کی…

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے اور صفائی کا کام زور و شور سے جاری ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 آگست 2018ء) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے اور صفائی کا کام زور و شور سے جاری ہے، ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی خصوصی ہدائت پر عیدالاضحیٰ کے پہلے روز سے ہی سوات کی تمام تحصیلوں میں…

ضلعی انتظامیہ کا سیاحوں کیلئے عید الاضحی کے موقع پر خصوصی انتظامات کرنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء) سوات کی ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحی کی تقریباً ایک ہفتے پر محیط چھٹیوں کے دوران بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد کے پیش نظر انہیں زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی، قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More