Browsing Tag

کارروائی

سوات پولیس نے لنڈاکے چیک پوسٹ پر منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس نے لنڈاکے کے مقام پر منشیات سوات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں چرس اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ ایس ایچ او غالیگے اختر ایوب نے اطلاع پر ناکہ بندی کرکے لنڈاکے میں انیس علی سکنہ چارسدہ،…

سوات پولیس کی کاروائی،چوری کے 9 موٹر سائیکل برآمد جبکہ ملزم گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کے 9 موٹر سائیکل برآمد جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا ڈی پی اُو سوات کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل چوروں کیخلاف آپریشن جاری رہیگا ۔تفصیلات کے مطابق سوات ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انور…

آئس نامی منشیات کے خلاف خصوصی کارروائی کی جائے، آر پی او محمد اعجاز خان

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) آئس نشہ کے خلاف خصوصی کارروائی کی جائے، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس(آر پی او) ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں مکمل امن ہے۔ پولیس امن و امان برقرار رکھنے کے لئے اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔…

جو کوئی بھی غیر قانونی طور پر رکشہ چلائے گا ان کے خلاف کارروائی ہوگی،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جون 2019ء) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ کسی کو عوامی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دینگے پی ٹی آئی حکومت غریب عوام سے روزگار چھینے گی نہیں بلکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ روزگار فراہم…

مینگورہ شہر میں پانی چوروں کیخلاف چھاپے ، سو سے زائد گھروں کیخلاف کارروائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مارچ 2019ء) ڈبلیو ایس ایس سی کا پانی چوروں کے خلاف اپریشن میں تیزی ،مذید سو پانی چوروں کے خلاف کاروائی ،زحمت سے بچنے کیلئے 30 مارچ تک غیر قانونی کنکشن ختم کرکے بقایاجات جمع کریں میاں شاہد علی ،ڈبلیو…

پولیس اسٹیشن رحیم آباد کی کارروائی، چور گروہ کے تین ارکان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جنوری 2019ء) تھانہ رحیم آباد کی حدود میں چوری کی وارداتیں کرنے والے چور گروہ کے 3 ارکان کو گرفتار کرلیا گیاملزمان کے قبضے سے مسروقہ سامان برآمدکرلیاگیا ایڈیشنل ایس پی خانخیل نے ایس ایچ او محمد آیاز…

ڈرگ انسپکٹر سوات کے میڈیکل سٹورز پر چھاپے ، متعدد سٹورز سیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 آگست 2018ء) سیدو شریف میں میڈیکل سٹورز پر ڈرگ انسپکٹر کے چھاپے، جعلی ادویات کیخلاف کارروائی،متعدد میڈیکل سٹوروں کے لائسنس منسوخ، دکانیں سیل،گزشتہ روز جعلی ادویات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹرز…

سوات کے جنگلوں پر ٹمبر مافیا کا راج، قیمتی درختونں کی بے دریغ کٹائی بدستور جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 آگست 2018ء) سوات کے جنگلوں پر ٹمبر مافیا کا راج، قیمتی درختونں کی بے دریغ کٹائی بدستور جاری ہے گذشتہ روز تحصیل بحرین کے علاقہ گل شاہ میں ٹمبر مافیا کی جانب سے دیار کے قیمتی اور پرانے درختوں کو انتہائی بے دردی سے…

شموزو پولیس نے قیمتی سلیپران سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 آگست 2018ء) سوات کے تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزو میں سلیپران سمگل کرنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی تفصیلات کے مطابق ماربل سے بھرے ٹرک کو شموزو پولیس نے روک لیا جس کی تلاشی پر ماربل ٹائلز کے پیچھے بھاری مقدار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More