Browsing Tag

کالام

مہوڈنڈ کالام میں موسم سرما کی پہلی برف باری، موسم سرد

سوات(زماسوات)موسم سرما کی آمد آمد ،سوات کے بالائی علاقوں سمیت مہوڈنڈ کالام میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی ، حسین وادی نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی جبکہ یخ بستہ ہواﺅں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے لوگوں نے گرم ملبوسات…

وادی اتروڑ کے پہاڑوں میں لاپتہ پشاور کے سیاح کی لاش برآمد

سوات ( زما سوات) وادی اتروڑ کے پہاڑوں میں لاپتہ پشاور کے سیاح کی لاش برآمد تفصیلات کیمطابق کچھ دنوں پہلے پشاور سے تعلق رکھنے والا محمد منیب نامی لڑکا اتروڑ سے کمراٹ ٹریکنگ کرتے ہوۓ لاپتہ ہوگۓ تھے جس کی لاش کل اسمس اور جہاز بانڈہ کے درمیانی…

بھیرہ کے قریب وین میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی

ہ سائن بورڈ سے ٹکرانے کے بعد وین کا سلنڈر پھٹ گیا جو گاڑی میں آگ لگنے کا باعث بنا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 5 مردوں اور دو خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق جب کہ 6 مرد اور 5 خواتین شدید زخمی ہوئیں۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ زخمیوں کو…

مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم سرد ہوگیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم نے کروٹ لے لی اور موسم سرد ہوگیا۔ کالام سمیت بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری کا آغاذ ہوگیا۔ جس کے باعث لوگوں نے گرم…

کالام سے کمراٹ،جازبانڈہ تک 114 کلو میٹر روڈ بنایا جائیگا،عاطف خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 ستمبر 2019ء) سینئر وزیر برائے سیاحت عاطف خان نے کہا ہے کہ کمراٹ اور جاز بانڈہ قدرتی حسن سے مالا مال وادیاں ہیں وزیراعظم عمران خان کے دورے کے بعد ان وادیوں کا قدرتی حسن آشکار ہوچکاہے اور وزیراعظم ان…

کالام روڈ پر جاری کام میں سست روی اور ناقص میٹریل کے استعمال پر مینگورہ میں احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اپریل 2018ء)سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے عمائدین کا خراب روڈ ، ناقص میٹریل کے استعمال پر مینگورہ نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ ،کالام بیوٹی فیکشن پراجیکٹ میں ناقص میٹرئیل کی استعمال پر تحقیقات کا…

اوشو اور مٹلتان لنک روڈز تاحال ٹریفک کیلئے بند، اہلِ علاقہ کا مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 فروری 2019ء) حالیہ برف باری کی وجہ سے وادئی کالام کے علاقہ اوشو، مٹلتان لنک روڈ کی تاحال بندش کے خلاف اہلِ علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ علاقہ مشران اور مظاہرین کا کہنا تھا کہ حالیہ برف باری کے بعد…

کالام میں گرتے برف اور شدید سردی میں منچلے نوجوانوں کا قمیص پہنے بغیر کبڈی میچ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 فروری 2019ء) سوات کے برفیلی وادی کالام میں سیاحوں اور مقامی لوگوں کے درمیان برفباری کے دوران بغیر قمیص پہنے کبڈی میچ کا انعقاد ہوا۔ جس میں سیاحوں اور مقامی افراد کے درمیان میچ کا مقصد سیاحت کو فروغ…

مٹلتان میں سترہ سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جنوری 2018ء) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ کالام کے گاؤں مٹلتان میں سترہ سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ مسماۃ(خ) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا…

بارش و برف باری کے بعد پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی جبکہ موسم انتہائی سرد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جنوری 2019ء) ضلع بھر میں شدید بارش و برف باری کا سلسلہ کل ہفتہ کے روز تک جاری رہا جس کی وجہ سے سوات کے بیشتر پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ہفتہ کو مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں دن بھر بارش…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More