Browsing Tag

کالم

سطحیت کا روگ ( انجینئر خواجہ نوید)

ایک لکھاری کے لیے یہ بات بہت اہم ہوتی ہے کہ وہ اپنی تحریر میں جن لوگوں کو مخاطب کر رہا ہوتا ہے، ان کی سطح پر جاکر الفاظ و تراکیب کا انتخاب کرے، تاکہ مدعا ان تک احسن طریقے سے پہنچایا جاسکے، لیکن میرا مشاہدہ ہے کہ بسا اوقات ایسی کوشش میں…

پرانے سیدو شریف کی طعام گاہیں

ریاست کے ابتدائی سالوں میں سیدو شریف اپنے مقدمات یا دوسرے امور کے لیے آنے والے لوگ بلا تخصیص سرکاری مہمان خانے یا بڑینگل میں کھانا کھاتے تھے۔ اس لیے سیدو کے بازار میں کوئی ہوٹل وغیرہ نہیں تھا۔ زیادہ تر لوگ چاہے مقامی ہوں یا بیرونی، سیدوبابا…

زائد وناجائز منافع خوری مگر کب تک ؟؟

ایشیا کے سوئٹزرلینڈ ضلع سوات میں عام دنوں میں خودساختہ مہنگائی ،زائد منافع خوری،ناقص اورغیر معیاری اشیائے خوردونوش کا کاروبار جاری رہتاہے اورکاروباری لوگ من مانے نرخوں پرناقص اشیاء فروخت کرنے اورلوگوں کو لوٹنے میں مصروف رہتے ہیں مگر رمضان…

پیشہ ورگداگرعوام کیلئے وبال جان

تحریر : ناصرعالمسوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں پیشہ ور بھیک منگوں کی بھر مار نے ضلع کے تمام علاقوں پر یلغار کا ایک نہ ختم ہونے والاسلسلہ شروع کررکھاہے ،عید کی آمد پر غیرمقامی اور خانہ بدوش پیشہ ورگداگروں نے مینگورہ شہر کا رخ کرلیاہے…

ہم اتنے برے نہیں

جوں ہی رمضان وغیرہ کی آمد ہوتی ہے، ماہِ مبارک کی برکات کا تذکرہ ہوتا ہے۔ ساتھ ہی سوشل میڈیا پر کچھ لوگ اصلاح کے لیے اور کچھ لوگ بدنیتی سے کہنا شروع ہوجاتے ہیں کہ دوسرے ممالک میں تو تہواروں پر چیزیں سستی ہو جاتی ہیں اور اسلام کے نام پر بنے…

د باران پہ دی موسم کی

تحریر: روح الامین نایابؔ ’’د باران پہ دی موسم کی‘‘ نازیہ درانی کی پشتو شاعری کا مجموعہ ہے جو مجھے میرے مہربان دوست پروفیسر عطاء الرحمان عطاؔ صاحب نے بطورِ تحفہ عطا کیا ہے۔ اس میں کوئی شک اور دو رائے نہیں کہ پشتو شاعری کی کتابوں کی ترتیب و…

وادئی دوبیر کی یادیں

تحریر: فضل رازق شہابساٹھ کی دہائی کے ابتدائی سالوں میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ریاست کے وہ دور دراز اور ناقابل رسائی علاقے جہاں پر معمول کی تعمیراتی سرگرمیوں میں کئی روکاوٹیں ہوتی ہیں، وہاں پر مقامی تحصیلدار کی نگرانی میں صحت اور تعلیم کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More