Browsing Tag

کام

سوات سیدو شریف ائیر پورٹ کے رن وے پر ٹیکنیکل کام مکمل کر لیا گیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سیدو شریف ائیر پورٹ سوات کے رن وے پر ٹیکنیکل کام مکمل کر لیا گیا ہے سیدو شریف ائیر پورٹ کھولنے کے فیصلے کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیکنیکل ٹیم ائیر پورٹ پر خدمات سرانجام دے رہی ہیں.ائیر پورٹ کے رن وے کی…

کالام روڈ پر جاری کام میں سست روی اور ناقص میٹریل کے استعمال پر مینگورہ میں احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اپریل 2018ء)سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے عمائدین کا خراب روڈ ، ناقص میٹریل کے استعمال پر مینگورہ نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ ،کالام بیوٹی فیکشن پراجیکٹ میں ناقص میٹرئیل کی استعمال پر تحقیقات کا…

سوات موٹروے کا تعمیراتی کام اگلے مہینے مکمل ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 اپریل 2019ء) اکاسی کلو میٹر طویل سوات موٹروے کا تعمیراتی کام اگلے مہینے مکمل ہوگا ۔انہوں نے کہا موٹروے چونتیس ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوگی۔انہوں نے کہا کہ موٹروے کو پشاور اسلام آباد موٹروے پر صوابی…

وزیر اعلیٰ کی ہدایت، کالام کے علاقہ پلوگاہ کی سڑک سے دو ماہ بعد برف ہٹانے کا کام شروع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 مارچ 2019ء)سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے گاؤں پلوگاہ کی سڑک سے دو ماہ بعد برف ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا۔ جس کی گذشتہ روز زماسوات ڈاٹ کام میں خبر اور تصویر شائع ہوئی تھی اور وزیر اعلیٰ محمود خان کو…

سیدوشریف ائرپورٹ بین الاقوامی معیار کا ائرپورٹ ہوگا، وزیر اعلیٰ کو بریفنگ

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جنوری 2019ء) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سیدو شریف ائیر پورٹ کی توسیع ا ور اس کا معیار بلند کرنے کے منصوبے میں درپیش مسائل حل کرنے کیلئے بھر پور تعاون کا یقین دلایا ہے.انہوں نے کہا کہ…

خوازہ خیلہ تا جرے روڈپر جاری کام عوام کیلئے دردسر بن گیا

فتح پور (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جنوری 2019ء )خوازہ خیلہ تا جرے روڈ عوام کیلئے دردسر بن گیا ۔حکومتیں آئی اور چلی گئی لیکن سڑک کی تعمیر تا حال مکمل نہ ہوسکی،عوام کا حکومت وقت سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق پچھلے دو دہائیوں…

بجلی کے گیارہ ہزار لائن کا جھٹکا لگنے سے جواں سالہ مزدور موقع پر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 آگست 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ نویکلے میں عمارت کی چھت پر کام کرنے والا جواں سال مزدور بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ نویکلے میں اٹھارہ سالہ مزدور عثمان ولد احمد…

خوازہ خیلہ میں غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف تاجر برادری کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں تاجربرادری نے غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن احتجاج کیا ۔ تاجروں نے بشام چوک کے مقام پر سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کرکے احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف شدید…

نو تعینات ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 جون 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ، ڈی سی سوات شاہد محمود کے تبادلہ کے بعد ثاقب رضااسلم نے ڈپٹی کمشنر سوات کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیا ہے ، انہوں آج…

وزیر اعظم جسٹس ( ر) ناصر الملک کی خصوصی ہدایت پر این ایچ اے نے جی ٹی روڈ پر کام شروع کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جون 2018ء) نگران وزیر اعظم جسٹس ( ر) ناصر الملک کی خصوصی ہدایت پر این ایچ اے نے جی ٹی روڈ پر کام شروع کردیا ہے، کام کی نگرانی کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کریں گے ، تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم جسٹس ( ر)…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More