Browsing Tag

کا سلسلہ

ڈی ایف او سوات کی بدمعاشی بدستور جاری،دن دیہاڑے ایک اور تناور درخت کو کاٹ دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 02 ستمبر 2018ء)محکمہ فارسٹ کے ضلعی آفیسر کی بدمعاشی بدستور جاری ہے اور سیدو شریف روڈ پر آج دن دیہاڑے ایک اور تناور درخت کو کاٹ دیا گیا جبکہ منتخب ممبران خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سیدوشریف روڈ سے…

ڈی ایف او سوات اقبال گنڈاپور نے ڈی سی سوات کی ہدایت کو جوتی کی نوک پر رکھ دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 31 آگست 2018ء) سوات میں ریاست دور کی پرانے درختوں کو کاٹنے کا سلسلہ ایک ماہ سے جاری ہے۔ چند دن قبل سول سوسائٹی کی شکایت پر ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم نے ڈی ایف او سوات اقبال گنڈاپور کو ہدایات جاری کیں کہ سڑک کنارے…

کالام میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ فارسٹ غافل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 آگست 2018ء) سوات کے علاقہ کالام میں ٹمبر مافیا سرگرم،پہاڑی جنگلات میں قیمتی درختوں کے کاٹنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ محکمہ فارسٹ نے چھپ سادھ لی ہے،مقامی ذرائع کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے جنگلات میں…

نو منتخت امیدواروں کے ہاں مہمانوں کا تانتا، مبارکبادوں کا سلسلہ تاحال جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جولائی 2018ء) سوات میں نومنتخب ہونے والے پی ٹی ائی کے ممبران اسمبلی کی کامیابی کے بعد دوسرے روز بھی ان کے ہاں مہمانوں کا تانتا بندھا رہا۔ واضح رہے کہ پی ٹی ائی نے سوات کے تین قومی اور اٹھ صوبائی…

سوات میں مون سون کی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، موسم خوشگوار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جولائی 2018ء) سوات میں مون سون کی بارشوں کا نیا سلسلہ آج منگل سے شروع ہوگیا ہوگیا جس کے ساتھ موسم بھی خوشگوار ہوگیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارشوں کا یہ سلسلہ اگلے ہفتہ تک مینگورہ شہر سمیت سوات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More