Browsing Tag

کتے

مینگورہ میں باولے کتے کا لوگوں پر حملہ، 20 افراد کو کاٹ لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 مارچ 2019ء)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں باولے کتے نے لوگوں پر حملہ کردیا اور تقریباً 20 افراد کو کاٹ لیا اور شدید زخمی کرلیا، جن کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ…

کُتوں کو ذبح کرکے فروخت کرنے کے الزام میں گرفتارعادل ولد محمد امین عدالت سے رہا

مینگورہ(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) عدالت نے کُتوں کو ذبح کرکے فرخت کرنے والے ملزم عادل ولد محمد امین سکنہ شریف آباد کی رہائی کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل مینگورہ کے علاقہ گل کدہ میں پولیس نے مذکورہ ملزم کو…

سوات میں کتوں کا گوشت بیچنے سے متعلق خبر میں کوئی صداقت نہیں، حلال فوڈ اتھارٹی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)خیبر پختونخوا حلال فوڈ اتھارٹی نے گزشتہ روز سوات میں کتوں کے گوشت کو بیچنے سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے تفصیلات طلب کیں جس کے مطابق یہ بات سامنے آئی کہ مذکورہ خبر جھوٹ پر مبنی ہے…

کتوں کا قیمہ بناکر فروخت کرنے والا ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا، اہم انکشافات

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مئی 2018ء) کتوں کا قیمہ بناکر فروخت کرنے والا عادل نامی ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ، تفصیلات کیمطابق سیدوشریف پولیس نے کارروائ کرتے ہوئے عین افطاری کے وقت خفیہ پر مینگورہ کے علاقہ گلکدہ میں چھاپہ…

مینگورہ کے علاقہ گلکدہ میں کُتے کو ذبح کرتے ہوئے ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مئی 2018ء) مینگورہ میں کُتے کو ذبح کرتے ہوئے ملزم رنگے ہا تھوں گرفتار تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مینگورہ کے علاقہ گل کدہ میں چھاپہ مارا جہاں ایک شخص کُتے کو ذبح کرنے میں مصروف تھا۔…

‎کبل ،تحصیل میونسپل کمیٹی نے پاگل اور اوارہ کتوں کو ٹھکانے لگا دیا

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اپریل 2018ء) عوامی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے گذشتہ روز ٹی ایم او کبل عرفان خان اور اختر اقبال کی ہدایت پر ٹی ایم اے اہلکاروں نے توتانوبانڈئی میں آوارہ کتوں کے خلاف اپریشن کیا جہاں پر درجنوں کتوں کو ٹھکا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More