Browsing Tag

کمشنر ملاکنڈ

سوئی گیس لوڈشیڈنگ، مینگورہ تا سخاکوٹ سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 دسمبر 2018ء)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے مفاد عامہ کے پیش نظر سوات میں سی این جی سٹیشنز کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے واضح رہے کہ گھریلو صارفین نے گیس کے کم…

چکدرہ تا مینگورہ روڈ پر تعمیراتی کام 31 اکتوبر کو مکمل کیا جائے گا، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 02 اکتوبر 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ چکدرہ تامینگورہ روڈ پر کام تیزی سے جاری ہے۔ جوکہ 31 اکتوبر کو مکمل کیا جائے گا۔ شہر پر ٹریفک بوجھ کو کم کرانے کے لیے سبزی منڈی اور جنرل بس سٹینڈ کی…

سوات کو سیاحوں کیلئے جنت بنانے کیلئے حکمت عملی بنائی جارہی ہے، کمشنر مالاکنڈڈویژن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 ستمبر 2018ء) ملاکنڈ ڈویژن خصوصاً سوات کو سیاحت کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر پرکشش بنانے کے لیے جامع حکمت عملی بنائی جارہی ہے تاکہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لوگ یہاں کی صحت افزا وادیوں ،قدرتی…

گزشتہ عام انتخابات میں بہترین کارکردگی پر محکمہ اطلاعات کے اہلکاروں میں تقسیم انعامات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 ستمبر 2018ء)سوات میں عام انتخابات کے دوران بہترین کارکردگی پر عملے کو توصیفی اسناد دینے کے سلسلے میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ تھے اورمہمان…

سبزی منڈی،جنرل بس سٹینڈ اور مذبحہ خانہ کو جلد ازجلد شہر سے باہر منتقل کئیں جائیں،کمشنر ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 ستمبر 2018ء) کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیرالاسلام شاہ نے سبزی و فروٹ منڈی، مذبحہ خانہ اور جنرل بس سٹینڈ کی منگورہ شہر کی حدود سے باہر منتقلی میں تاخیر کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو اس ضمن میں ہنگامی…

پاکستان دشمن قوتوں نے قوم کو نقصان پہنچانے کیلئے شیطانی نیٹ ورک قائم کر دیا ہے،کمشنر ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سیدظہیر الاسلام شا ہ نے کہا ہے کہ پاکستان دشمن قوتیں ہماری عظیم قوم کو نقصان پہنچانے کیلئے شیطانی نیٹ ورک قائم کر چکی ہیں وہ اس ایٹمی طاقت کو اسلام کا آخری قلعہ سمجھتی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More