Browsing Tag

کھلی کچہری

عوام کی اعتماد کا بدلہ اگلے پانچ سالوں میں چکائیں گے،وزیر اعلیٰ محمودخان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 دسمبر 2018ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ سوات کے لوگوں نے ان کی جماعت کو عام انتخابات میں بھاری مینڈیٹ سے کامیاب بنا کر ان پر احسان عظیم کیا ہے ان کی انتخابات کے روز ایک دن کی…

ڈی پی او سوات سید اشفاق انور کی جانب سے تھانہ مینگورہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 آگست 2018ء) ضلعی پولیس آفیسرسوات سید اشفاق انور نے عوامی مسائل عوام کو حل کرنے کے سلسلہ میں تھانہ مینگورہ میں کھلی کچہری منعقدکی جس میں ضلعی پولیس آفیسر کے علاوہ SPلوئرسوات ،مینگورہ سٹی کے تمامs SHO،DRCچیرمین…

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تحصیل کبل میں کھلی کچہری کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 آگست 2018ء) گزشتہ روز کانجو ٹاون شِپ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،جس میں تمام محکموں کے افسران کے علاوہ علاقہ کے بلدیاتی نمائندوں سیمت معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کیں ۔اے ڈی…

ڈپٹی کمشنر سوات کی ان لائن کھلی کچہری، شہریوں نے تجاویز اور مسائل بیان کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جون 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود نے فیس بک پر آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا جو ڈی سی سوات کے فیس بُک پیج پر لائیو براڈکاسٹ کیا گیااس موقع پرشہریوں نے ڈی سی سوات کو اپنے مسائل و مشکلات کے علاوہ…

تحصیل مٹہ کے علاقہ برہ درشخیلہ میں کھلی کچہری، معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 مئی 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیرالاسلام شاہ کی سربراہی میں تحصیل مٹہ کے علاقہ برہ درشخیلہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر سوات، ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ، خان، ضلع نائب ناظم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More