مینگورہ سے لنڈاکے مین جی ٹی روڈ کی عدم تعمیر، عوام کو سانس کی بیماریاں لاحق
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 مئی 2018ء)مینگورہ سے لنڈاکے مین جی ٹی روڈ ٹوٹ پھوٹ اور مسلسل عدم توجہی کا شکار ہے۔ٹھیکیدار نے روڈ پر روڑہ اور پتھر ڈال کر لوگوں کو مزید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے جبکہ تارکول کا کام تاحال شروع نہ ہوسکا…