Browsing Tag

گرمی

دریائے سوات میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جولائی 2019ء) ڈپٹی کمشنر سوات نے دریائے سوات میں پانی کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ کے پیش نظر دریائے سوات میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی ہے جو فوری طور پر نافذالعمل ہے، خلاف ورزی پر سخت…

مینگورہ، محلہ عیسیٰ خیل، وزیر مال، ملکانان، فتح خانخیل میں ایک ہفتہ سے پانی کی سپلائی منقطع

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 01 ستمبر 2018ء)مینگورہ شہر میں پانی کی شدید قلت، محکمہ واسا اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام، شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ میں عوام پانی کی تلاش میں سرگرداں، تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر کے نواحی علاقوں محلہ عیسیٰ…

سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ کا ظالمانہ سلسلہ تھم نہ سکا ، عوام کی چیخیں نکل گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ کا ظالمانہ سلسلہ تھم نہ سکا، عوام کی چیخیں نکل گئیں ،شدید گرمی میں بجلی کی آنکھ مچولی سے کاروبار زندگی اجیرن ، عوام کا واپڈا حکام اورنومنتخب ممبران اسمبلی سے فوری طور پر نوٹس…

شہباز شریف آج ورکرز کنونشن میں اڑھائی گھنٹے کی تاخیر سے پہنچے، امیر مقام عذر پیش کرتا رہا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جولائی 2018ء)پاکستان مسلم کی جانب سے مینگورہ منعقدہ ورکرز کنونشن پر شہباز شریف اڑھائی گھنٹے کی تاخیر سے پہنچے، ورکرز اور کارکنان شدید گرمی اور حبس میں انتظار کرتے رہے تاہم امیر مقام نے عذر پیش کرتے…

سوات بھر میں بجلی کی نارواں لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری معمولات زندگی مفلوج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جولائی 2018ء) ضلع سوات میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے جبکہ حالیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سولہ گھنٹوں سے تجاوز کرگیا، ہر گھنٹہ بعد بجلی غائب جبکہ بجلی بیس سے پچیس منٹ کے لئے بجلی فراہم کی جاتی جس…

سوات کے مرکزی شہر سمیت کئی علاقوں میں باران رحمت کے بعد موسم خوشگوار

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء)سوات کے مزکزی شہر مینگورہ میں طویل خشک موسم کے بعد بدھ کی رات باران رحمت شروع ہوگئی، جبکہ بالائی سیاحتی علاقوں مہوڈنڈ ،کالام ،مالم جبہ ، میاندم اور دیگر علاقوں میں آج دوپہر کے ژالہ باری…

بارامہ کے عوام واپڈا کے خلاف سراپا احتجاج،سیدوشریف روڈ بند کرکے شدید نعرے بازی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) بارامہ کے عوام واپڈا کے خلاف سراپا احتجاج،سیدوشریف روڈ بند کرکے شدید نعرے بازی تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ بارامہ کا ٹرانسفارمر تین دن سے خراب پڑا ہے اور لوگوں کو رمضان کے مہینے…

دریائے سوات کی بے رحم موجوں نے ایک اور شخص کو نگل لیا، کنارے پر کھڑے بچے مدد کیلئے پکارتے رہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) دریائے سوات کے بے رحم موجوں نے ایک اور شخص کی جان لے لی، مینگورہ کے محلہ لنڈیکس سے تعلق رکھنے والا شخص اپنے بچوں کے ہمراہ سیر کیلئے دریائے سوات گیا تھا، بائی پاس سڑک کے قریب انہوں نے اپنی…

پختونخوامیں آئندہ پانچ روز میں سخت گرمی پڑے گی ، الرٹ جاری

خیبر پختونخوا کے اکثر علاقوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران سخت گرمی پڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے اسی دوران ملاکنڈ میں گردوغبار اور ہلکی بوندا باندی جبکہ صوبے کے باقی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی گئی ہے اس سلسلے میں…

مینگورہ شہر پر کالی گھٹائیں چھا گئیں جبکہ تیز ہواؤں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 مئی 2018ء) مینگورہ میں جاری بادلوں اور بارشوں کے سلسلے نے موسم خوشگوار بنا دیا، محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں گزشتہ کئی روز سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More