Browsing Tag

گوشت

تحصیل مٹہ میں آج بھی گوشت350 سے 400 روپے فی کلو تک فروخت،انتظامیہ خاموش

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) تحصیلمٹہکےمختلفبازاروںمیںآجبھیمبینہطورپرگوشت350 سے 400 روپےفیکلوتکفروخت,عوامکاضلعیانتظامیہسےکاروائیکی اپیل،تفصیلات کے مطابق عوام نے ضلعی انتظامیہ سے پرزور اپیل کی ہے کہ مٹہ تحصیل انتظامیہ…

فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ مردان کا گرینڈ آپریشن،گودام سے سات من انڈین گوشت و قیمہ برآمد، ملزم گرفتار

مردان (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 مئی 2018ء) فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ مردان کا گرینڈ آپریشن، پار ھوتی کے علاقہ شگو پل کے ایک گودام سے سات من انڈین گوشت و قیمہ برآمد کرکے ملزم جمشید کو گرفتار کرلیا گیا۔واضح رھے گوشت میں کیڑے پڑے تھے…

عوامی شکایات پر ضلعی انتظامیہ کی کاروائی گران فروش قصائیوں پر بھاری جرمانے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مئی 2018ء) عوامی شکایات پر ضلعی انتظامیہ کی کاروائی کئی قصائیوں کو جرمانہ کردیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق ڈی سی سوا ت شاہد محمود کی ہدائت پر تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنر ز ضلع بھر میں گران فروش قصائیوں…

حلال فوڈ اتھارٹی اِن ایکشن،غیر معیاری گوشت و قیمہ فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 مئی 2018ء) مینگورہ شہر میں غیر معیاری اور مضرِ صحت گوشت اور قیمہ فروخت کئے جانے کے انکشاف کے بعد حلال فوڈ اتھاٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 200 کلوگرام سے زائد غیر معیاری گوشت اور قیمہ کو قبضے میں لے کر…

مدین میں انتہائی مضر صحت قیمہ کی فروخت جاری انتظامیہ کی معنی خیز خاموشی عوام میں تشویش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 مئی 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ مدین میں انتہائی مضر صحت گوشت اور قیمے کی کھلے عام فروخت علاقہ مکینوں کے لئے عذاب بن گئی اور لوگ بیمار ہو کر ہسپتالوں کا رخ کرنے لگے ہیں جبکہ انتظامیہ کی طرف سے معنی خیز…

سوات میں رمضان شروع ہوتے ہی قصائیوں نے حکومتی رٹ کو چیلنج کردیا، من پسند نرخ مقرر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) سوات میں قصائیوں نے حکومتی رٹ کو چیلنج کرتے ہوئے اپنے من پسند نرخ مقرر کردئے۔ سوات میں رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آتے ہی قصائیوں کے وارے نیارے ہوگئے۔ گوشت کے من پسند نرخ مقرر کردیے گئے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More