Browsing Tag

یونیورسٹی

انتظامیہ سوات یونیورسٹی کیجانب سے خاتون پروفیسر سے منصوب خبروں اور الزامات کی سختی سے تردید

سوات (زما سوات) ‎انتظامیہ سوات یونیورسٹی کیجانب سے خاتون پروفیسر سے منصوب خبروں اور الزامات کی سختی سے تردید اس حوالہ سے سوات یونیورسٹی کے ترجمان رفیع اللہ کا کہنا ہے کہ انتظامیہ جامعہ سوات خاتون اسسٹنٹ پروفیسر سے منصوب اخبارات اور سوشل…

زرعی یونیورسٹی سوات میں کلاسوں کااجراء جنوری سے ہوگا، محب اللہ خان

صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرزراعت، لائیوسٹاک وفشریز محب اللہ خان نے کہا ہے کہ زرعی یونیورسٹی سوات میں کلاسوں کااجراء جنوری سے ہوگا، یونیورسٹی کے لئے جگہ کاتعین کیاجارہاہے جگہ کامعائنہ کرنے کے بعد وزیراعلیٰ کو رپورٹ پیش کی جائیگی زرعی یونیورسٹی…

سوات یونیورسٹی: ڈسپلنری کمیٹی کا فیصلہ آگیا،فضل حکیم کے بیٹے اور بھتیجے سمیت 12 طلبہ پر پچاس پچاس…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات یونیورسٹی میں پچھلے دنوں ہونے والے واقعہ پر بنائی گئی ڈسپلنری کمیٹی کا فیصلہ آگیا۔ فیصلے میں ملوث پانے والے 12 طلبا پر پچاس پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور آئندہ ایسی کسی بھی حرکت سے دور رہنے کے لئے…

یونیورسٹی آف سوات نے بی اے/ بی ایس سی کے سالانہ امتحان 9 201ء کے نتائج کا اعلان کردیا

سوات(زماسوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات نے بی اے/ بی ایس سی سالانہ امتحان 9 201ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ امتحان میں کل 12997امیدوار شریک ہوئے جن میں سے 3904 امیدوار کامیاب قرار پائے، نتیجہ 30 فیصد رہا۔ بی اے اور بی ایس سی…

امتحانی فیسوں میں اضافہ کے خلاف سوات یونیورسٹی کی طرف سے جہانزیب کالج طلبا کا زبردست احتجاجی مظاہرہ

سوات(زماسوات ڈاٹ کام) جہانزیب کالج کے سیکنڑوں طلباء کا یونی ورسٹی کے طرف سے امتحانی فیسوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ نئے فیسوں کو مستر د کردیاگیا، تفصیلا ت کے مطابق گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج کے سینکڑوں طلباء نے کالج کے سامنے…

سوات یونیوسٹی میں انتشار پھیلانے والوں کیخلاف کاروائی،ایم پی اے فضل حکیم کے بیٹے سمیت 19 طلباء فارغ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)یونیورسٹی اف سوات میں طلبا کی جانب سے بدنظمی اور انتشار پھیلانے پر طلباء کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 19 طلباء کو فوری طور پر خارج اور معطل کردیا گیا ہے۔ خارج ہونے والوں میں ایم پی اے فضل حکیم کا بیٹا سلمان اور…

حکومت کا تختہ بند زرعی تحقیقاتی ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ کسان تنظیموں کا دھرنے کی دھمکی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) صوبائی حکومت کی جانب سے تختہ بند میں قائم زرعی تحقیقاتی ادارے کو ختم کرنے کا فیصلہ کردیا گیا ہے اور تیس ستمبر کو عمارت خالی کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہے جبکہ دوسرے جانب کسان تنظیموں کا شدید رد عمل سامنے…

سوات یونیورسٹی کے زیر اہتمام بیچلر سپلمنٹری امتحانات 10 جنوری سے شروع ہوں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جنوری 2019ء) سوات یونیورسٹی کے زیر اہتمام بیچلر کے سپلمنٹری امتحانات 10 جنوری سے شروع ہوں گے۔ ناظم امتحانات کے مطابق مکمل کاغذات والے طلبہ وطالبات کو رول نمبر سلپس ارسال کردیے گئے ہیں جبکہ نامکمل…

سوات یونیورسٹی کے ترجمان نے یونیورسٹی کے خلاف چھپنے والی خبروں کی تردید کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 نومبر 2018ء) یونیورسٹی آف سوات کے تر جمان نے اپنی جاری کردہ پریس ریلیز میں گذشتہ روز بعض قومی اور مقامی اخبارات میں یونیورسٹی کے مختلف آسامیوں کے حوالے سے شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے…

سوات یونیورسٹی نے بی اے اور بی ایس سی کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 ستمبر 2018ء) سوات یونیورسٹی نے بی اے/ بی ایس سی کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ طالبات بازی لی گئیں۔ نتیجہ کا تناسب صرف 41 فیصد رہا۔ یونیورسٹی ترجمان کے مطابق امتحانات میں کل 15208 امیدوار شریک ہوئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More