آج کی خبریں سواتی قوم ایسوسی ایشن کا یوم آزادی کے حوالے سے ریلی و پرچم کشائی عدنان باچا اگست 14, 2021 0 تقریب میں ملی نغمے خاکے اور تقاریر پیش کی گئی اور وطن سے محبت کا اظہار کیا گیا
آج کی خبریں ڈپٹی کمشنر آفس میں پرچم کشائی کی تقریب عدنان باچا اگست 14, 2021 0 ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ایس پی لوئر سوات شاہ حسن، ڈی ایس پی سٹی پیر سید خان و دیگر افسران بھی ہمراہ تھے
آج کی خبریں آج یوم آزادی کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد، ملک کی حفاظت پوری قوم کی ذمہ داری ہے،فضل حکیم عدنان باچا اگست 14, 2021 0 چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان،ڈی ڈی ای او اورنگزیب،اے ڈی او علی رحمان،پرنسپل اختر حسین نے باقاعدہ شجر کاری مہم کے سلسلے میں پودے لگائے
آج کی خبریں ہائی سکول نمبر1مینگورہ میں حسب روایت یوم آزادی کی بڑی تقریب کا انعقاد عدنان باچا اگست 14, 2021 0 تقریب میں طلباء نے ملی نغمے، خاکے، تقاریر اور ٹیبلوز پیش کئے اور وطن سے محبت کا اظہار کیا جسے موجود شرکاء نے خوب سراہا