Browsing Tag

16 December

بیرونی دشمنوں کوپیغام ہےکوئی پاکستان کابال بیکا نہیں کر سکتا،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی 5 ویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ اے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے، سانحے کے شہداء اور غمزدہ خاندانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

عسکریت پسندی کی سوچ کو پروان نہیں چڑھنے دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ اے پی ایس کی 5 ویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہم آج کے روز شہدا اور ان کے لواحقین کےلیے دعاگو ہیں، معصوم بچوں کی جانوں کی قربانی نے قوم کودہشت گردوں، تشدد اور نفرت کے خلاف متحد کردیا۔

شہریوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس

نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ بنیادی حقوق کے نفاذ میں پولیس کا کردار ہے، اگر بنیادی حقوق کا نفاذ نہ ہو تو ریاست کا قائم رہنا مشکل ہوجاتا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ 16 دسمبر کی تاریخ ہمیں 2 سانحات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More