مٹہ، ہائی ایس گاڑی کو حادثہ، تین خواتین زخمی
سوات (زما سوات ڈاٹ کام/11 فروری 2019 ) سوات کی تحصیل مٹہ میں تیزرفتار مسافر ہائی ایس کو حادثہ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 3 خواتین زخمی ہوگئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے توتکے میں مسافر ہائی ایس گاڑی تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور…