Browsing Tag

53 افراد

پیتھام کیئر سنٹر سے شدت پسندی سے متاثرہ افراد کی تربیت مکمل، 53 افراد گھر روانہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جولائی 2018ء) پاک فوج کے زیر انتظام مشال کیئر سنٹرپیتھام گلی باغ میں 53 افراد کا تربیت کامیابی سے مکمل ، عزت کیساتھ گھروں کو روانہ ، اسلام نہ صرف امن وسلامتی کا مذہب بلکہ زندگی کا مکمل ضابطہ حیات بھی…