آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم آزاد کشمیر پر حملے کا خدشہ اس لیے ظاہر کرتے ہیں کہ بھارت سے کچھ بھی بعید نہیں، ہندوستان کی تاریخ جعلی حملوں سے بھری پڑی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم ہندوستانی تاریخ کے تناظر میں دنیا کو باور کراتے ہیں، تمام سفارت خانوں…