آج کی خبریں شہباز شریف کا ایبٹ آباد میں گھر سیل کردیا گیا عدنان باچا دسمبر 20, 2019 0 جی ڈی اے ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے ڈونگا گلی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا 9 کنال مرلہ کا گھر سیل کر دیاگیا، شہبازشریف کا گھر گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نیب کے حکم پرسیل کیا