آج کی خبریں مٹہ میں ٹریفک حادثہ، بچہ جاں بحق جبکہ اس کا چچا زخمی ہوگیا عدنان باچا اگست 26, 2021 0 ذرائع کے مطابق زخمی شخص کو سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ پولیس نے رپورٹ درج کرلی ہے