آج کی خبریں شاہ ڈھیرئی میں مسافر گاڑی کھائی میں جا گری عدنان باچا مارچ 17, 2022 0 حادثہ میں گاڑی کا ڈرائیور نورعالم ولد حلیم خان زخمی ہوگیا ہے
آج کی خبریں بحرین،موٹرکار کھائی میں جا گری،دو افراد زخمی عدنان باچا فروری 4, 2022 0 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال مدین منتقل کر دیا
آج کی خبریں سوات سے تعلق رکھنے والا فارسٹ آفیسر ٹریفک حادثے میں جاں بحق عدنان باچا دسمبر 15, 2021 0 رفیع اللہ کی لاش آبائی علاقے پہنچا دی گئی ہے جسے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا
آج کی خبریں سوات، مختلف واقعات میں بچے سمیت تین افراد زخمی ہوگئے عدنان باچا دسمبر 6, 2021 0 ابوہا علاقہ تھانہ غالیگے میں ڈاٹسن اور موٹر کار کے درمیان تصادم ہوا
آج کی خبریں خوازہ خیلہ، بارات میں شریک موٹر کار کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق، دو زخمی عدنان باچا نومبر 22, 2021 0 وچ خوڑ میں بارات میں شریک موٹر کار تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جا گری
آج کی خبریں سکول بس حادثہ، ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، بس کی حالت بھی خستہ حال تھی،پولیس عدنان باچا نومبر 13, 2021 0 بس مالک سجاد علی ولد سرباز ساکن ولی آباد چارباغ کے خلاف آیف آر درج کرکے موقع پر سکول پرنسپل کو گرفتار کرلیا
آج کی خبریں سکول وین کو حادثہ، پرنسپل اور بس مالک گرفتار عدنان باچا نومبر 13, 2021 0 پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی
آج کی خبریں سکول کی وین کو حادثہ، تین بچے جاں بحق، تیس زخمی عدنان باچا نومبر 13, 2021 0 سیدو شریف اسپتال میں زیر علاج تین بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
آج کی خبریں مرغزار روڈ پر ٹریفک حادثہ، چار افراد زخمی عدنان باچا نومبر 13, 2021 0 ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
آج کی خبریں کوزہ بانڈئی،فلائنگ کوچ اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق عدنان باچا نومبر 12, 2021 0 پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے