Browsing Tag

Accident

سوات، موٹر سائیکل حادثات میں چار افراد زخمی

سوات میں مختلف ٹریفک حادثات کے دوران چار افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق عالم گنج کے مقام پر موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا

فلائنگ کوچ کی تیز رفتاری نے 15افراد کو اسپتال پہنچا دیا

کراکڑ روڈ پر فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہو گئی، پندرہ افراد زخمی، طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردئے گئے۔ ریسکیو1122کے ذرائع کے مطابق سوات کراکڑ روڈ پر فلائنگ کوچ تیز رفتاری کے باعث اُلٹ کر حادثے کا شکار ہو گئی

کبل، اوورٹیکنگ اورتیز رفتاری کے باعث 25 طلباء و طالبات زخمی

کبل کے علاقہ علیگرامہ میں سکول کے گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 25 طلباء وطالبات زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ علیگرامہ میں صبح 8 بجے کے قریب سکولوں کو طلباء و طالبات لے جانے والی گاڑیوں کے درمیان تصادم…

کالام سے چارسدہ جانے والا ٹرک حادثے کا شکار، بچہ جاں بحق42 افراد زخمی

لاکنڈ کے علاقہ سخاکوٹ کے قریب 45 افراد سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا، ایک بچہ جاں بحق جبکہ 42 افراد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق ملاکنڈ کے علاقہ سخاکوٹ کے مقام پر سوات کی وادی کالام سے نقل مکانی کرنے والے

سوات، مختلف ٹریفک حادثات میں چار افراد زخمی ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مختلف ٹریفک حادثات میں چار افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو1122 کے مطابق تحصیل کبل کے نصرت چوک میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ اسی طرح منگلور میں تیز رفتار موٹر کار نے راہ…

خوازہ خیلہ میں فلائنگ کوچ کی ٹکر سے سیکنڈ ائیر کا طالب علم جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں فلائنگ کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ دو نوجوان زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ روڈ شاہی بمقام ڈوپ مل پر تیز رفتار فلائنگ کوچ جسے ڈرائیور رحمان اللہ ولد…

سوات، فضاگٹ میں ٹریفک حادثہ، آٹھ افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) فضاگٹ کے مقام پر ٹریفک حادثے میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے فضاگٹ میں نیو پارک کے قریب رکشہ تیز رفتاری کے باعث اُلٹ گیا جس میں سوار آٹھ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ رسکیو اہلکاروں…

ایس ایچ او کوکارئی کی گاڑی کو حادثہ،آٹھ افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ایس ایچ او کوکاری پولیس سٹیشن کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا،حادثے میں ایس ایچ او سمیت آٹھ افراد زخمی ہوئے،زخمیوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ دنگرام لوئی بنڑ میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More