Browsing Tag

Accident

سوات : مٹہ میں حادثہ، دو افراد جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقے اغل میں مکسچر گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے اغل میں سمینٹ مکسچر گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے دوار سے…

خوازہ خیلہ، ٹریفک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق،دو زخمی

سوات(قاسم بریال۔ زما سواٹ ڈاٹ کام ) خوازہ خیلہ میں فلائنگ کوچ اور موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے گاشکوڑ میں فلائنگ کوچ اور دو موٹر سائیکلوں…

سوات : مٹہ میں ٹریفک حادثہ،دو خواتین جاں بحق،پانچ افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقے بیدرہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے بیدرہ ٹھاٹ کالونی میں تیز رفتار موٹر کار اور رکشہ میں…

سوات : سیدو شریف میں سات سالہ بچہ رکشہ کی ٹکر سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے سیدوشریف میں 7 سالہ بچہ رکشہ کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سیدو شریف مین سات سالہ ابراہیم ولد رحمان الدین سڑک پار کر رہا تھا کہ تیز رفتار رکشہ نے ٹکر ماردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق…

بریکوٹ: ٹریفک حادثے میں خواتین و بچوں سمیت 18 زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ کے علاقے ناواگئی میں سیاحوں کی گاڑی الٹنے سے 18 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کی آمد پر پابندی کے باوجود صوابی سے سوات آنے والی سیاحوں کی پک اپ ڈاٹسن تیز رفتاری اور بریک فیل…

کبل،گل جبہ میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ گل جبہ میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار،دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو1122 کے ذرائع کے مطابق گل جبہ کے مقام پر موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہو گئی ، حادثے کے نتیجے میں ارشد اور حسین علی زخمی…

سوات،پارڑئی میں سات سالہ بچی موٹر کار کی ٹکر سے زخمی ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقے پارڑئی میں موٹر کار کی ٹکر سے سات سالہ بچی زخمی ہو گئی،ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بچی کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق علاقہ پارڑئی میں سڑک کنارے سات…

کانجو ایف سی کیمپ میں شٹرنگ گرنے سے چار افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل کبل میں کانجو ایف سی کیمپ میں زیر تعمیر عمارت کی شیٹرنگ گرنےسے 4افراد زخمی ہوگئے ۔ریسکیو 1122 زرائع کےمطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم اور 2 ایمبولینسز موقع پر پہنچ…

بریکوٹ میں ٹریفک حادثہ 2افرادزخمی

سوات(زماسوات ڈاٹ) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کوٹا ابوہا میں روڈ پر حادثہ، 2 افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو 1122کی ٹیم نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔ ریسکیو زرائع کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل…

کالام میں ٹریفک حادثہ،نوجوان جاں بحق،ایک زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)  سوات کی وادی کالام میں ٹریفک حادثہ، ایک نوجوان جاں بحق، جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔کالام تحصیل روڈ پر پک اپ گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان نادر خان ولد جندول خان سکنہ کس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More