اے ڈی سی کی زیر صدارت پرائس ریویو کمیٹی کا اجلاس
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات کی سربراہی میں ضلعی پرائس ریویو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پرائس ریویو کمیٹی کے تمام ممبران اور تاجر تنظیموں نے شرکت کیں۔ اجلاس میں تمام تاجِر تنظیموں نے ضلع انتظامیہ کورمضان المبارک کے…