افغان ٹرانزٹ ٹریڈ تاحال بند ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظرپاک افغان سرحدکو افغان بھائیوں کیلیے جذبہ خیر سگالی کے تحت یکطرفہ طور پر سرحد 4 روز کے لئے کھولی گئی ہے
اینٹی نارکوٹکس فورس کو اطلاع ملی تھی کہ پشاور سے کسی بھی وقت ٹیکسلا منشیات اسمگل کی جا سکتی ہے جس پر انہوں نے کارروائی کرتے ہوئے مسافروں کی تلاشی شروع کردی۔ اسی اثنا میں مسافر گاڑی سے شک کی بنیاد پر ایک معذور شخص کو اُتارا گیا اور چیک کرنے…