Browsing Tag

afghanistan corona virus

کورونا وباء؛ مسیحی عبادت گاہوں میں 5 سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی

کلیسائوں میں مسحی برادری کے مذہبی رسومات کے لیے اکٹھے ہونے ہرپابندی عائدکی جاتی ہے اور ہرکلیسا میں 5 یا اس سے کم تعداد میں افراد آپس میں فاصلہ رکھتے ہوئے مذہبی رسومات کی ادائیگی کریں جب کہ دیگرافراد گھروں پر ہی رہتے ہوئے مذہبی رسومات کو…

کورونا کی روک تھام: چین سے مزید 14 ٹن سامان پاکستان پہنچ گیا

این ڈی ایم اے کے مطابق 100 تھرمل اسکینر اور ذاتی حفاظت کاسامان منگوایا گیا ہے۔ ترجمان نےبتایا کہ حفاظتی سامان میں تقریباً 9 لاکھ ماسک، 60 ہزارحفاظتی عینکیں  اور 3300 سے زائد حفاظتی سوٹ ہیں، اس کے علاوہ ڈھائی

معمولی جرائم میں ملوث ملزمان کی ضمانت پر رہائی کا حکم

جیل میں صفائی ستھرائی کا بھی برا حال ہے، خدانخواستہ کوئی قیدی کورونا وائرس سے متاثرہوا تو پھر قابو پانا مشکل ہو جائے گا، یہ ایمرجنسی کی صورتحال ہے۔ ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نے کہا کہ اگر کسی ملزم کی ضمانت کی درخواست پہلے مسترد ہو چکی تو اس…

پاکستان میں کورونا کا پانچواں کیس، گلگت کی خاتون میں وائرس کی تصدیق

کراچی اور اسلام آباد سے کورونا وائرس کے 2،2 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے اور متاثرہ افراد زیر علاج ہیں۔ تاہم اب معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے گلگت سے پانچویں کورونا وائرس کے کیس کی تصدیق کردی ہے

تفتان: 15 روز سے پاکستان ہاؤس میں موجود تمام زائرین کلیئر قرار

ایران سے آنے والے تمام 252 زائرین کو 15 دنوں سے پاکستان ہاؤس میں رکھا گیا تھا جہاں ان کی اسکریننگ مکمل کی گئی اور محکمہ صحت کے حکام نے تمام زائرین کو کلیئر قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر عبدالغنی کا کہنا ہےکہ گزشتہ رات نئے آنے والے…

افغانستان میں کورونا وائرس: پاکستان نے سرحد پر حفاظتی انتظامات کرلیے

افغانستان کے وزیرِ صحت فیروزالدین فیروز نے رواں ہفتے صوبے ہرات میں 3 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کی تھی  جس کے بعد پاکستان نے حفاظتی انتظامات کے لیے مزید کمر کس لی ہے۔  ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر رفیق مینگل کے مطابق پاک افغان سرحد باب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More