Browsing Tag

airport

سوات کے لئے جلد ہی پروازیں بحال کی جائیں گی

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے سوات کیلئے پروازیں بحال کر نے کااعلان کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ سوات سیدو شریف ایئر پورٹ کی مرمت کی جا رہی ہے، جلد ہی سوات کے لئے پروازیں شروع ہو جائیں گی جبکہ سیاحتی فلائیٹس بھی چلائی شروع ہوگی۔…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر نایاب مورتیاں چین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی مسافر یوآنگ فانگ نایاب مورتیاں لے کر پرواز سی اے 946 سے بیجنگ جارہا تھا کہ اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مورتیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ اے ایس ایف کے مطابق چینی مسافر سے دومورتیاں برآمد ہوئی ہیں

سیدو شریف ائیرپورٹ کو اکتوبر2019 تک کھول دیا جائےگا،مرمتی کام شروع

زما سوات (18مئی2019ء)ڈپٹی کمشنر سوات کا بڑا اعلان، سیدو شریف ایئرپورٹ کو ڈومیسٹک فلایٹئس کیلئے اکتوبر 2019سے کھولنے کا اعلان کردیا ایئرپورٹ کو انٹر نیشنل معیار کا بنانے کیلیے دو ارب روپے کی لاگت سے 1400کنال اراضی خرید لی گئی ایئرپورٹ کے…

پشاور ایئرپورٹ پر مسافر کے کرکٹ بیٹ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد

پشاور ایئرپورٹ پر مسافر کے کرکٹ بیٹ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد، ملزم کو ابتدائی کارروائی کے بعد اے این ایف کے حوالے کردیا گیا۔ اے ایس ایف نے بیرون ملک جانے والے مسافر کے پاس موجود کرکٹ بیٹ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے اسے حراست میں…

سیدو شریف ائرپورٹ کھلنے کے مکانات روشن،وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جولائی 2018ء) کمشنر ملاکنڈ سید ظہیرالاسلام شاہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کانجو ائیرپورٹ کو قومی پروازوں کیلئے کھولنے کے مطالبے کا نوٹس لے چکے ہیں اور زیرتعمیر سوات جی ٹی روڈ کی جلد تکمیل کے احکامات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More