Browsing Tag

Ajmal Wazir

فرنٹ لائن پر لڑنے والے صحافیوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،اجمل وزیر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)صوبائی مشیر اطلاعات و نشریات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ صوبہ بھر کے صحافی کورونا کے جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں اور انکی خدمات ناقابل فراموش ہے،حکومت صحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے…