Browsing Tag

amir maqam

معاشی صورتحال بگاڑنے میں وزیراعظم اور ان کی معاشی ٹیم ذمہ دار ہے،انجینئر امیر مقام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 اکتوبر 2018ء) مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ہنگامی اقدامات نہ ہوئے تومعیشت کی بگڑتی صورتحال پر ملکی سلامتی کے لئے سنگین خطرہ ثابت ہوگی۔ انجینئر امیر مقام مالم جبہ میں پارٹی کارکنوں سے…

حلقہ PK-4 کے گمشدہ تھیلے تو مل گئے لیکن امیرمقام کے نمائندگان غائب رہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 آگست 2018ء) سوات کے حلقہ پی کے چار کے گمشدہ تھیلے تو مل گئے تاہم پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے نمائندگی ناکافی ہونے کی باعث مشاورت کے بعد گنتی کا عمل کل تک کیلئے موخر کردیا گیا ہے پاکستان مسلم کے امیدوار امیر…

نیب نے امیرمقام کے دوڑیں لگوا دیں ،کل بروز جمعرات حاضر ہونے کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 آگست 2018ء) نیب خیبر پختونخواہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیرمقام کی دوڑیں لگا دیں ، امیرمقام کو نیب نے کل 2 اگست کو دوبارہ طلب کرلیا ہے ، نیب ذرائع کے مطابق امیر مقام پر امدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام…

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 4 پر امیرمقام کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست منظور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) امیر مقام کی جانب سے دائر کردہ درخواست برائے دوبارہ گنتی حلقہ پی کے4 منظور،لہٰذا کل صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 4 کے تمام ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی۔ ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام کے وکیل…

شانگلہ میں ن لیگی رہنما کی گاڑی سے بیلٹ پیپر کی بوری برآمد، تین افراد گرفتار

شانگلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جولائی 2018ء) خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں گزشتہ روز پولیس نے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما کی گاڑی سے بیلٹ پیپز کی بوری برآمد کرکے پاکستان پوسٹ آفس کے ملازم سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔…

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، امیر مقام نے حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا

پشاور (ویب ڈیسک) عمران خان کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر انجینئر امیر مقام نے بھی نیب کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کرلی۔ انجینئر امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں نیب خیبرپختونخوا نے آج طلب کیا تھا۔ امیر مقام کو اس سے قبل بھی…