مسلم لیگ ن یکم اپریل کو سوات میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی
سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24مارچ2018) مسلم لیگ ن یکم اپریل کو سوات میں بھر پور طاقت کا مظاہرہ کریگی ، کبل گراؤنڈ میں جلسہ عام سے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز شریف خطاب کریں گے ، تیاریوں کے لئے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر…