شانگلہ کے عوام کی حقوق کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا،شہریار امیرزیب
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29جولائی 2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میانگل شہریار امیر زیب نے کہا ہے کہ عوام اب مزید کسی کے جھوٹے وعدوں اور نعروں میں آنے والے نہیں بلکہ آئندہ عام انتخابات میں عوام خود ایماندار امیدواروں کا انتخاب…