موجودہ ناکام حکومت کا خاتمہ جلد یقینی ہو جائے گا، عبید اللہ خان
عوامی نیشنل پارٹی تحصیل کے سابق جنرل سیکرٹری عبیداللہ خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے قوم کو مایوسی اور محرومی کے سواکچھ بھی نہیں دیا،عوام ہرطرف سے پریشانیوں اور مشکلات میں مبتلا نظرآرہے ہیں،لانگ مارچ ہوگا،پی ڈی ایم موجودہ ناکام ترین…