Browsing Tag

Anti corruption

کڈنی اسپتال غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمے میں ضمانتیں منظور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے سابقہ ایم پی ایز و صوبائی وزراء کے خلاف مقدمات کی سماعت اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کیمپ کورٹ سوات میں ہوئی، ذرائع کے مطابق سابقہ ایم پی ایز و صوبائی وزراء کی بی بی اے میں توسیع کردی…

سابق ڈی ایچ او محکمہ انٹی کرپشن کے ہاتھوں گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کڈنی اسپتال منگلور میں سیاسی بھرتیوں کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے سابق ایم ایس کڈنی اسپتال ڈاکٹر سید علی خان اور نثار سمیت چھ افراد کوگرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک سابق ممبر صوبائی…

بچوں سے زیادتی کے مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ

بچوں کے جنسی استحصال اور تشدد کی روک تھام کیلئے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی  مشتاق احمد غنی کی صدارت میں ہوا۔ جس میں مولانا لطف الرحمان، سردار حسین بابک، عنایت اللہ خان، نگہت اورکزئی، مشیر وزیر اعلیٰ برائے سوشل…

گیس نہیں ہے اور آٹا بھی مہنگا ہے لیکن عمران خان کے علاوہ آپشن نہیں، شیخ رشید

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ بہت ساری افواہیں چل رہی ہیں لیکن کچھ نہیں ہوگا، پہلے ہی کہا تھا کہ آرمی ایکٹ سے متعلق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) تعاون کرے گی، نیب آرڈیننس پر بھی پردے کے پیچھے تعاون جاری ہے، امید ہے الیکشن کمشنر کے معاملہ بھی…

سینیٹ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ بل منظور کر لیا گیا

منظوری پراپوزیشن کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا  ایسا اتفاق رہا توعوامی مسائل پر قانون سازی کر سکیں گے۔ اپوزیشن کے مطالبے پر زینب الرٹ ردعمل اور بحالی بل 2020ء اورخواتین جائیداد حقوق کے نفاذ کے بل 2020ء سمیت 7 بل متعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کردیے…

پی ٹی آئی ناراض ایم کیوایم کو منانے میں ناکام، خالد مقبول استعفے پر قائم

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ پچھلے ہفتے ہماری اسلام آباد میں ملاقات ہوئی تھی، کراچی کے منصوبوں پر ایم کیو ایم سے بات چیت ہوئی۔ ہم مستقبل میں بھی ساتھ مل کر چلیں گے، ایم کیو ایم کو بتایا معاملات کہاں تک پہنچ چکے ہیں۔ کراچی کے لیے بڑے ترقیاتی…

ترقیاتی کاموں کے معائنے کے لئے انٹی کرپشن ٹیم کا دورہ سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28مارچ2018)سوات میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن اور غیر معیاری میٹریل کا استعمال ، تحقیقات کے لئے انٹی کرپشن کی خصوصی ٹیم سوات پہنچ گئی ، تحقیقات کا آغاز ، سرکاری محکموں میں کھلبلی مچ گئی ، سوات میں پی ٹی آئی دور میں مکمل…

اینٹی کرپشن ایم پی اے نگینہ خان اور ان کے شوہر کی تحقیقات کرے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02جنوری2017ء) تحریک انصاف کی خاتون ایم پی اے نگینہ خان کے سگے بھائی محمد ایان خان نے الزام لگایا ہے کہ اُن کی بہن اپنے شوہر کے ذریعے کرپشن کرکے اثاثے بنا رہی اور محکمہ انٹی کرپشن کو چاہیے کہ وہ نگینہ خان اور اُن کے…

محکمہ انٹی کرپشن کی کارروائی،سابق تحصیلدار،پٹواری اور گرد سمیت پانچ ملزمان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08ستمبر2017ء )سوات میں محکمہ انٹی کرپشن کی کارروائی ،جائیداد کو غلط طریقے سے انتقال کرنے پر سابق تحصیلدار ،پٹواری اور گرد سمیت پانچ ملزمان گرفتار کرلئے گئے ،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ،گزشتہ…

انٹی کرپشن کی کارروائی،سرکاری اشیاء فروخت کرنے والا سینئر کلرک گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔24جولائی 2017ء )سوات میں انٹی کرپشن کی کارروائی، سرکاری اشیاء فروخت کرنے والے تحصیل بابوزئی آفس کے سینئر کلرک نوررحمن کو گرفتار کر لیا گیا ، ملزم کے خلاف جرم ثابت ہونے پرمقدمہ درج ،انٹی کرپشن سرکل افیسر جاوید خان کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More