Browsing Tag

Army

شاہ محمود قریشی سے زلمے خلیل زاد کی دوحہ میں ملاقات

دوحہ معاہدے کے تحت افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا ہو گا جب کہ اس کے جواب میں طالبان کو ضمانت دینی ہے کہ افغان سرزمین القاعدہ سمیت دہشت گرد تنظیموں کے زیر استعمال نہیں آنے دیں گے۔ تقریب میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 50…

پاک بحریہ کے دو رئیر ایڈمرل کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

وائس ایڈمرل فیصل رسول نے1986 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا جب کہ زاہد الیاس نے 1988 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ ترجمان نے بتایاکہ وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی کمانڈرکوسٹ اور وائس ایڈمرل زاہدالیاس…

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، خود کش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

ایس ایس پی ظہور آفریدی کے مطابق پولیس کی بھاری نفری اور ایلیٹ فورس کے دستے جائے وقوع پر پہنچے تو مقابلہ شروع ہوگیا جس میں ایک خود کش حملہ اور دیگر 4 دہشت گرد مار ے گئے۔ پولیس افسر کے مطابق حملہ آوروں کے پاس سے تین ایس ایم جی، تین خود کش…

کیماڑی واقعے پر وزیراعظم عمران خان کا اظہارِ تشویش

وزیراعظم عمران خان نے کیماڑی میں پھیلنے والی زہریلی گیس اور اس سے ہونے والی ہلاکتوں پر گہریش تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دو روز قبل کیماڑی میں پھیلنے والی پر اسرار زہریلی گیس کے اخراج سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوچکی ہے جب کہ مجموعی طور پر متاثرین کی…

سوات: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا اہلکار جاں بحق

سوات کے علاقے چارباغ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقے آلہ آباد ڈنگر ڈنڈ میں اتوار کی شام دریائے سوات کے کنارے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے سیکورٹی…

چارباغ میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری

چارباغ اور ملحقہ علاقوں میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کے سرچ آپریشن میں درجنوں مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے طابق گزشتہ شام چارباغ میں سیکورٹی فورسز پر فائرنگ میں ایک جوان شہید ہواتھا

کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو 11 برس قید کی سزا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے حافظ سعید کے خلاف 2 کیسز میں محفوظ فیصلہ سنایا۔ حافظ سعید اور دیگر کے خلاف مقدمہ نمبر 30 اور 32 میں ٹرائل مکمل کیا گیا اور عدالت میں دونوں کیسز میں حافظ سعید کے خلاف 23 گواہوں نے…

سپریم کورٹ کا 3 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے کو مکمل فعال کرنے کا حکم

وزیرریلوے شیخ رشید احمد اور وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس گلزاراحمد نے شیخ رشید سے کہا کہ بزنس پلان میں آپ نے سب کچھ کہہ دیا لیکن یہ نہیں بتایا اس پرکب اورکیسے عمل ہوگا، جس پر شیخ رشید نے کہا کہ جو کام 70 سال میں نہیں…

مردان میں تربیتی طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ زخمی

مردان کے علاقے تخت بھائی آصف کلی میں ٹریننگ اکیڈمی کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ حادثے میں جہازکا پائلٹ بھی زخمی ہوا۔ واقعے کی اطلاع موصول ہونے پرریسکیو 1122 کی ٹیمزجائے حادثہ پہنچیں اورپائلٹ کو اسپتال منتقل کیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق پائلٹ کو…

میجر جنرل آصف غفور کی گاڑی کو حادثہ

فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ اللہ کے کرم سے وہ اور ان کی اہلیہ دونوں خیریت سے ہیں۔ اس کے علاوہ فواد چوہدری نے میجر جنرل آصف غفور کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر ایک بھارتی ٹوئٹر صارف کے کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ صرف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More