ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد اعجاز خان کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں اشتہاریوں اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کے لئے خصوصی کریک ڈاؤن کے دوران عرصہ دراز سے روپوش مجرم اشتہاری دین محمد کو سوات سے گرفتار کرلیا گیا
مٹہ پولیس نے خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک کلو چرس بر آمد کرلی۔پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں پولیس نے ایک اطلاع ملنے پر کارروائی کی اور خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرلیا
سوات کے علاقہ کوکارئی میں نوجوان کے قتل کا سراغ مل گیا،پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے آلہ قتل " کلہاڑی " بھی برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق بارہ دسمبر کو کوکارئی کے علاقہ کلیا میں نوجوان اختر علی ولد علی اختیار کی لاش ملی تھی جس پر پولیس…
چترال کی مقامی عدالت نے 11سالہ بچی کے ساتھ زبردستی نکاح کرنے والے ملزم اور نکاح خواں کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 4گواہوں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے
مینگورہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں دو ملزمان کو گرفتار کرکے تین سو گرام آئیس بر آمد کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق مینگورہ کے علاقوں رنگ محلہ اور بحرام خان چوک میں کارروائیاں کی گئی جس