آج کی خبریں طاہرآباد،ایم پی اے کے پروگرام میں شرکت نا کرنے اور بینرز پھاڑنے پر چار افرادگرفتار ؟ عدنان باچا ستمبر 8, 2021 0 گرفتار افراد نے رہائی کے بعد پی ٹی آئی ورکر کے خلاف ایف آئی آر کے لئے درخواست دے دی
آج کی خبریں خوازہ خیلہ، جیز کیش کے ذریعے فراڈ کرنے والا نوسر باز گروہ گرفتار عدنان باچا ستمبر 3, 2021 0 پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان جیز کیش ریٹرن پالیسی کو بطور فراڈ استعمال کرتے تھے
آج کی خبریں سوات پولیس کا کریک ڈاون، 8 کلو چرس و اسلحہ بر آمد، اٹھارہ افراد گرفتار عدنان باچا اگست 27, 2021 0 کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ منگلور، تھانہ کبل، تھانہ سیدو شریف، تھانہ چارباغ، تھانہ مٹہ، تھانہ مینگورہ پولیس نے متعدد منشیات فروش کو گرفتار کر لیا
آج کی خبریں مینگورہ پولیس نے قتل کے تین وارداتوں اور ڈکیتی کی ایک واردات میں ملوث ملزمان گرفتار کرلئے عدنان باچا اگست 4, 2021 0 رنگ محلہ میں خودکشی کے واقعے کا ڈراپ سین جبکہ لنڈیکس اور علاقہ اگدو میں دو افراد کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار کئے جا چکے ہیں
آج کی خبریں بدنام زمانہ منشیات فروش اکبروٹ ایک پھر پولیس کے ہتھے چڑھ گیا عدنان باچا جولائی 7, 2021 0 ملزم سے 1079 گرام چرس اور 20 لیٹر دیسی شراب برآمد
آج کی خبریں دیرلوئر میں دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا عدنان باچا جون 23, 2021 0 گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادی دہشت گر دی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
آج کی خبریں مینگورہ، جرگے میں ایک شخص کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار عدنان باچا جون 22, 2021 0 ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش نے فوری طور پر ایس پی لوئر سوات شاہ حسن خان کو جلد از جلد ملزم ٹریس کرنے کا ٹاسک سونپ دیا
آج کی خبریں محکمہ معدنیات کی کارروائی،سات افراد گرفتار عدنان باچا جون 9, 2021 0 کارروائی مدین، فضاگٹ اور دیگر علاقوں میں کی گئی
آج کی خبریں آلوچہ توڑنے پر بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار عدنان باچا مئی 29, 2021 0 سو ل سوسائٹی نے ملزم کے خلاف چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
آج کی خبریں سوات پولیس نے 6کلو چرس،ایک کلو آئس ،217گرام ہیروئن اور اسلحہ برآمد کرلیا عدنان باچا مئی 20, 2021 0 کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ مینگورہ، تھانہ کانجو، تھانہ مٹہ پولیس کے ایس ایچ اُوز اختر ایوب خان،گل شید خان،نواب خان کی نگرانی میں بڑی کارروائی کی گئی