کالم/ مضامین میرے والد میرا حوصلہ تھے عدنان باچا مارچ 11, 2021 0 ایک ایسے اپنے کا کھو جا نا نہایت تکلیف دہ ہوتا ہے جو ہر وقت چٹان کی طرح آپ کے ساتھ کھڑا رہتا ہے، جو کہتا ہے کہ بیٹا لگاؤ ایڑی سے چوٹی تک کا زور میں کھڑا ہوا تمہارے ساتھ